تنخواہ و بھتہ برائے اراکین

    

ہررکن کوماہانہ 20,000 روپئے تنخواہ اور 2لاکھ30ہزار وپئے کاحلقہ جاتی بھتہ دیاجاتا ہے علاوہ ازیں ہر ایک رکن ماہانہ 25ہزار روپئے رہائشی بھتہ کا بھی حقدار ہوتا ہے اگر وہ ارکان اسمبلی کے ہاسٹل میں رہائش کی سہولت کو استعمال نہیں کرناچاہتا ہے۔ اجلاس کے ایام میں شریک اجلاس کی صورت میں یومیہ1000روپئے کا بھتہ بھی دیا جاتا ہے۔

Amenities