سابق مقننہ ارکان اور متوفی سابق مقننہ ارکان کی بیواؤں کو وظیفہ

قانون ( نظرثانی وظیفہ)4 بابتہ2021 کے مطابق سابق اراکین30-03-2021 سے مندرجہ ذیل ماہانہ وظیفہ پانے کے حقدار ہیں۔
 

50,000/-

پہلی معیاد یا اس کا حصہ
 

1

2,000/-

میعادوں میں ہر میعاد کے بعدکا سال
 

2

70,000/-

آعظم ترین وظیفہ

3


متوفی سابق مقننہ ارکان کی بیواؤں کیلئے

متوفی سابق مقننہ ارکان کی بیوہ گان متوفی رکن کے مماثل حصول وظیفہ کی حقدار ہونگی جو متوفی رکن حاصل کیا کرتا تھا یعنیٰ اقل ترین وظیفہ-/ 50,000 روپےئے اور آعظم ترین وظیفہ-/ 70,000 روپےئے۔


ضلع واری موظفین